Miras میراث

"تخیل کسی کی میراث نہیں"

صفحات

  • صفحہ اول
  • چوہدری رحمت علیؒ
  • سیر و سیاحت
  • سماجی و سیاسی مضامین
  • گوجر قوم گوجری
  • اسلام

سماجی و سیاسی مضامین

آرٹسٹ

میراث

اپنا گھر

ماں جی اور "مام"

کچھ خاص بات تو نہ تھی

کمرشل ازم کی یلغار اورسیلفیاں

جو نہ سمجھے اس سے خدا سمجھے

کہانی اپنی اپنی

اپنی کمیوں کو جانئے

صبر کی زمین پر

مشکلات سے جان چھڑائیں

سوشل میڈیا اور ہمارے بچے

اچھی تربیت

قومی کتاب میلہ

پانی کا عالمی دن

23 مارچ اور حب الوطنی کے تقاضے


اسے ای میل کریں!BlogThis‏‫X پر اشتراک کریں‏Facebook پر اشتراک کریں‏Pinterest پر اشتراک کریں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ہوم
سبسکرائب کریں در: اشاعتیں (Atom)

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

بلاگ آرکائیو

  • ▼  2019 (2)
    • ▼  فروری (2)
      • مادری زبانوں کا عالمی دن اور گوجری زبان
      • گوجر نہ لکھنے اور گوجری نہ بولنے کے اسباب اور وجوہات
  • ◄  2018 (5)
    • ◄  مئی (1)
    • ◄  مارچ (4)
  • ◄  2017 (5)
    • ◄  ستمبر (2)
    • ◄  مئی (3)
  • ◄  2016 (22)
    • ◄  دسمبر (4)
    • ◄  نومبر (1)
    • ◄  ستمبر (5)
    • ◄  اگست (6)
    • ◄  جولائی (6)

سبسکرائب کریں در

اشاعتیں
Atom
اشاعتیں
سبھی تبصرے
Atom
سبھی تبصرے

میرا گوگل پروفائل

میری تصویر
Abrar Hussain Gujjar
میرا مکمل پروفائل دیکھیں

پیروکاران

مشہور اشاعتیں

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

میرے متعلق

میں نے ماس کمیونیکیشن میں ایم ایس سی کی ہےمگر میں کسی صحافتی ادارے سے وابستہ نہیں بلکہ ایک سیمی گورنمنٹ ادارے میں جاب کرتا ہوں۔ لکھنے کا مجھے شوق ہے، میں نے محسوس کیا کہ میں معاشرے میں موجود مختلف عوارض، حالات و واقعات اورلوگوں کے رویوں، انکی عادتوں کا جب مشاہدہ کرتا ہوں تو اپنی منفرد سوچ اور خیالات کی وجہ سے اس کا اظہار نہیں کر سکتا ۔ اکثر ایسا ہوا کہ میں نے بات کی مگر وہ معاشرے کے لگے بندے اصولوں سے ہٹ کر تھی جسے معاشرے میں پزیرائی نہیں ملی ۔ اسی دوران میں نے اشفاق احمد صاحب کی کسی کتاب میں یہ الفاظ پڑے: "مجھ سے میری ماں نے پوچھا تم کیا کرو گے۔ میں کہا میں لکھوں گا ، ماں نے کہا کیا لکھو گے؟ میں نے کہا سچ لکھوں گا۔ ماں بولی بیٹا اگر سچ ہی لکھنا ہے تو اپنا سچ لکھنا دوسروں کا سچ لکھ کر انہیں مصیبت میں نہ ڈالنا"

اشفاق احمد کے سچ ہی نے مجھے یہ بلاگ لکھنے پر آمادہ کیا ۔ اس بلاگ کا نام "میراث" ہے اور تخیل کسی کی میراث نہیں۔ اس بلاگ میں تخلیقی مضامین کے ساتھ ساتھ متفرق بلاگز آپ کو پڑھنے کو ملیں گے۔ اگر آپ کوئی تحریر اچھی لگے تو اپنے تبصرے (کمنٹ ) سے نوازیں، تحریر کو بہتر کرنے سے متعلق آپ کی تجاویز اور مثبت و اصلاحی آراء کا شدت سے انتظار رہے گا

ابرار حسین گوجر

abrarisd@gmail.com

www.facebook.com/abrarisd

تصویر کا ونڈو تھیم. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.